لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نادم
- naadim
- नादिम
معنی
شرمندہ، خجل، شرمسار، پشیمان، جسے ندامت ہو
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا
سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
"دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا" احمد فراز کی غزل سے