لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
مکروہ
- makruuh
- मकरूह
معنی
جس سے کراہت آئے، کریہہ ، نفرت دلانے والا ؛ گھنائونا
کیوں لوگوں سے مہر و وفا کی آس لگائے بیٹھے ہو
جھوٹ کے اس مکروہ نگر میں لوگوں کا کردار کہاں
"گھیرا ڈالے ہوئے ہے دشمن بچنے کے آثار کہاں" کمار پاشی کی غزل سے