لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
انکشاف
- inkishaaf
- इंकिशाफ़
معنی
(کسی بات کا) اظہار، افشا، ظہور
ہیں سارے انکشاف اپنے ہیں سارے ممکنات اپنے
ہم اس دنیا کا سارا علم لے جائیں گے ساتھ اپنے
"ہیں سارے انکشاف اپنے ہیں سارے ممکنات اپنے" کمار پاشی کی غزل سے