لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
درگزَر
- darguzar
- दरगुज़र
معنی
غلطیوں کو نظر انداز کرنے کی کیفیت یا حالت، غلطیاں دیکھ کر اسے نظر انداز کرنا، معافی، چشم پوشی
گزری جو رہ گزر میں اسے درگزر کیا
اور پھر یہ تذکرہ کبھی جا کر نہ گھر کیا
"گزری جو رہ گزر میں اسے درگزر کیا" خواجہ رضی حیدر کی غزل سے