آج کے منتخب ۵ شعر

وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا

کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے

راجیندر منچندا بانی

وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا

وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے

فیض احمد فیض

انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں

میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے

شکیل بدایونی

ان اندھیروں سے پرے اس شب غم سے آگے

اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے

عشرت قادری

میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے

میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا

مجید امجد
  • شیئر کیجیے
آج کا لفظ

ناخدا

  • naaKHudaa
  • नाख़ुदा

معنی

Sailor

گر ڈوبنا ہی اپنا مقدر ہے تو سنو

ڈوبیں گے ہم ضرور مگر ناخدا کے ساتھ

لغت
سابقہ مشمولات

آج کی پیش کش

ندا فاضلی

ندا فاضلی

1938-2016

ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور

والد کی وفات پر

تمہاری قبر پر

پوری نظم دیکھیں
پسندیدہ ویڈیو
This video is playing from YouTube

قاضی عبد الستار

Urdu Afsane Ki Zinda Haqiqat |Jashn-e-Rekhta 2017

ویڈیو شیئر کیجیے

ای-کتابیں

جنوری

سید سلیمان ندوی 

1930 معارف،اعظم گڑھ

مجموعۂ مرثیہ میر مونس

میر مونس لکھنوی 

1881 مرثیہ

اردو ڈراما کا ارتقاء

عشرت رحمانی 

1978 تنقید

شعر شور انگیز

شمس الرحمن فاروقی 

1990 تنقید

امرت ساگر اردو

پنڈت پیارے لال کشمیری 

1939 طب

مزید ای- کتابیں

اضافہ

رابطے میں رہیے

نیوز لیٹر

* آپ کے ای-میل کا استعمال تازہ ترین معلومات کی فراہمی کے سوا کسی اور مقصد سے نہیں کیا جایے گا

Added to your favorites

Removed from your favorites