تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "گزرے"
انتہائی متعلقہ نتائج "گزرے"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "گزرے"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kyaa guzre
क्या गुज़रे کیا گُزْرے
نہ جانے کیا ماجرا پیش آئے ، کیا حال ہو ، کیا دِقّت پیش آئے .
guzraa
गुज़रा گُزرا
گزارنے یا ادا کرنے والا کے معنوں میں مرکبّات کا جزوِ دوم جیسے : نماز گزرا ، خدمت گزار ، گوش گزار وغیرہ .
مزید نتائج "گزرے"
غزل
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
احمد سلمان
نظم
درخت زرد
حسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہے
وہ اپنی نفی سے اثبات تک معشر کے پہنچا ہے
جون ایلیا
نظم
اندیشہ
انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف


