Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

گناہ

MORE BYقدوس صہبائی

    شراب بندی کی تحریک کا لیڈر بیمار ہو گیا۔ ڈاکٹر نے علاج سے مایوس ہو کر کہا۔’’تم شراب پیو۔‘‘

    لیڈر نے کہا۔ ’’ڈاکٹر! میں اصول کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔‘‘

    ڈاکٹر نے جواب دیا۔ ’’تو زندگی سے ہاتھ دھو لو۔‘‘ ڈاکٹر چلا گیا۔ لیڈر کی بیوی نے شراب کی بوتل سے شراب انڈیل کر لیڈر کو دی۔ ایک سانس میں بغیر سوڈا ملائے وہ چڑھاگیا پھر اور مانگی اور ملی ، اور چڑھا گیا، پھر اور مانگی، پھر چڑھا گیا۔

    بیوی کو غصہ آ گیا اس نے جھنجلا کر کہا۔ ’’اب نہیں دی جائے گی۔‘‘

    ’’کیوں؟‘‘ لیڈر نے پوچھا۔

    ’’بہت دیر ہوگئی۔‘‘

    ’’ہو جانے دو۔‘‘

    ’’ڈاکٹر کے سامنے اتنی پرہیزگاری کی کیا وجہ تھی؟‘‘

    ’’میں شراب بندی کا لیڈر ہوں شراب بندی میرا اصولِ زندگی ہے۔ ڈاکٹر سے شراب پینے کا اقرار گناہ تھا۔‘‘

    ’’اور یہ میرے ہاتھ سے پینا گناہ نہیں۔‘‘

    ’’نہیں، گناہ وہ ہے جس سے لوگ واقف ہو جائیں۔‘‘

    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    મધ્યકાલથી લઈ સાંપ્રત સમય સુધીની ચૂંટેલી કવિતાનો ખજાનો હવે છે માત્ર એક ક્લિક પર. સાથે સાથે સાહિત્યિક વીડિયો અને શબ્દકોશની સગવડ પણ છે. સંતસાહિત્ય, ડાયસ્પોરા સાહિત્ય, પ્રતિબદ્ધ સાહિત્ય અને ગુજરાતના અનેક ઐતિહાસિક પુસ્તકાલયોના દુર્લભ પુસ્તકો પણ તમે રેખ્તા ગુજરાતી પર વાંચી શકશો

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے