کمائی
کل میں اسکول پہنچا تو بچوں کی چھٹی میں کچھ دیر تھی۔
میں نے ٹھیلے سے مکئی خریدی اور پوچھا،
’’خان! ایک دن میں کتنا کمالیتے ہو؟‘‘
پندرہ سالہ لڑکے نے کہا، ’’دو سو۔‘‘
’’بس؟‘‘
’’شام کو سموسے بیچتا ہوں۔
ڈھائی سو کمالیتا ہوں۔‘‘
’’اچھا!‘‘
’’رات کو مونگ پھلی بیچتا ہوں۔
مزید ڈھائی سو کمالیتا ہوں۔‘‘
میرے منہ سے نکلا،
’’کاش تم اسکول جاتے!‘‘
خان نے انگیٹھی کے دھوئیں سے آنکھوں میں آجانے والا پانی صاف کیا۔
پھر سینے پر ہاتھ مار کے کہا،
’’میرے چھوٹے بھائی کو کام نہیں کرنا پڑتا۔
میں کام کرتا ہوں،
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.