ماضی
پورے تیس برس بعد میں اپنے گاؤں جا رہا ہوں اور ریل گاڑی کی رفتار کے صوتی آہنگ پر کان دھرے ان دنوں کا خواب دیکھ رہا ہوں جو میں نے بچپن میں اپنے گاؤں میں بتائے تھے۔رات گہری ہو رہی ہے اور خواب گھنا۔ میں گھنٹوں کی نیند کے بعد ہڑبڑا کر جاگ پڑا ہوں اور دیکھتا ہوں کہ دن چڑھ آیا ہے اور گاڑی میرے گاؤں کو پورے تیس برس پیچھے چھوڑ آئی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.