ربط و ضبط
آپ ذرا میری بات کو سمجھنے کی کوشش کیجئے:
میں نے جب بھی یہ نمبرڈائیل کیا ہے اسے پہلے سے لگا ہوا پایا ہے۔ میں لگاتار انتظار کرتا رہتا ہوں مگر دوسری طرف سے کوئی بھی مجھ سے مخاطب نہیں ہوتا۔ بس بز ۔۔بز۔۔ ز ہوتا رہتا ہے۔ ہاں۔ٹھیک ہے، یہ میرا ہی ٹیلی فون نمبر ہے۔ پر ذرا سوچیئے انسانی علم و بینش کا یہ کیا کمال ہوا کہ ہمارا صرف اپنے آپ سے ہی ربط نہ ہو؟۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.