مضامین
اردو میں لکھا گیا غیر افسانوی ادب غیر معمولی نوعیت کا ہے۔ چاہے وہ تنقید ہو یا ادب، آرٹ، ثقافت، تہذیب و تاریخ سے متعلق لکھے گیے مضامین ہوں۔ ان خانوں میں لکھی گئی تحریروں نے برصغیر کے ادبی، سماجی و ثقافتی ڈسکورس کو ایک سمت عطا کی ہے۔ ایسی ہی تمام تحریروں کا شاندار اور جامع انتخاب یہاں دستیاب ہے۔
ممتاز ترین فکشن رائیٹر ، اپنے منفرد حکایتی اسلوب اور تقسیم کے تجربے کے تخلیقی بیان کے لیے معروف۔ مین بکر پرائز کے لیے شارٹ لسٹ کیے جانے والے پہلے اردو ادیب ۔
غیر روایتی خیالات کی حامل اردو کی ممتاز ترین فکشن رائیٹر۔اپنے افسانے’ لحاف ‘ اور ناول’تیڑھی لکیر ‘ کے لیے معروف ۔