جگن ناتھ آزاد کے قصے
ٹرین کا سفر اور نشاط غم
جگن ناتھ آزاد، بسمل سعیدی ٹونکی، ساحر ہوشیارپوری اور کچھ دوسرے شعراء مدراس کے ایک مشاعرے میں شمولیت کے لئے تھری ٹائر ڈبے میں سفر کررہے تھے۔ آزاد صاحب درمیان میں لیٹے ہوئے تھے۔ انہوں نے آواز دے کر نیچے لیٹے ہوئے بسمل صاحب سے کہا، ’’کچھ پڑھنے کے لئے
پاکستان میں سبزیاں؟
جگن ناتھ آزاد پہلی دفعہ پاکستان پہنچے۔ مدیر ’’نقوش‘‘ محمد طفیل نے ان کے اعزاز میں دعوت دی جس میں احتراماً صرف سبزیاں ہی رکھی گئیں۔ کھانا ختم ہونے کے بعد جگن ناتھ آزاد نے طفیل صاحب کو مخاطب کرکے کہا، ’’اگر آپ کو سبزیاں ہی کھلانی تھیں تو پھر آپ کو پاکستان
ایک چمچ چینی
جگن ناتھ آزاد اٹلانٹا تشریف لے گئے تو چائے دیتے ہوئے میزبان نے پوچھا کہ آزاد صاحب چینی کتنی لیں گے؟ جواب دیا، ’’اپنے گھر میں تو ایک ہی چمچ لیتا ہوں لیکن باہر چائے پینے پر ۲۔۳ چمچ سے کم چینی نہیں لیتا۔‘‘ اس پر میزبان نے ایک چمچ چینی ان کی چائے میں