Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anjum Rumani's Photo'

انجم رومانی

1920 - 2001 | لاہور, پاکستان

پاکستانی شاعر، اقبال کے منتخب فارسی کلام کا منظوم ترجمہ بھی کیا

پاکستانی شاعر، اقبال کے منتخب فارسی کلام کا منظوم ترجمہ بھی کیا

انجم رومانی

غزل 16

نظم 1

 

اشعار 18

آج کا جھگڑا آج چکا

کل کی باتیں کل پر ٹال

اور کچھ دن خراب ہو لیجے

سود اپنا ہے اس زیاں میں ابھی

رہے ذرا دل خوں گشتہ پر نظر انجمؔ

اسی صدف سے عجب کیا گہر نکل آئے

سچ کے سودے میں نہ پڑنا کہ خسارا ہوگا

جو ہوا حال ہمارا سو تمہارا ہوگا

  • شیئر کیجیے

کسی بھی حال میں راضی نہیں ہے دل ہم سے

ہر اک طرح کا یہ کافر بہانہ رکھتا ہے

کتاب 2

 

"لاہور" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے