- کتاب فہرست 180548
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب773 تحریکات280 ناول4033 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1389
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح171
- گیت86
- غزل926
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1486
- کہہ مکرنی6
- کلیات636
- ماہیہ18
- مجموعہ4446
- مرثیہ358
- مثنوی766
- مسدس51
- نعت490
- نظم1121
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ54
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
ارشد مسعود ہاشمی کا تعارف
ارشد مسعود ہاشمی نے اپنے ادبی کیریر کی ابتدا شب خون جیسے رسائل میں شائع ہونے والے جدید چینی شعر و ادب کے تر جموں سے کی۔ 'جدید چینی شاعری'، 'لوہ سوں کے شاہکار افسانے'، 'بیر بہوٹیاں' اور 'نغمۂ شمن' جیسی کتابوں کا تعلق چینی ادب عالیہ کے تعارف و ترجمہ سے ہے۔ حال ہی میں چینی کلاسیک تاؤ تے چنگ کا اردو ترجمہ 'فضائل ترک عمل' کی اشاعت بھی ہوئی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ان کا رجحان تقابلی ادب و تنقید کی جانب ہونے لگا جس کے سبب 'پریم چند اور لو شن' اور 'چینی ادب پر ہندوستانی ادب کے اثرات' جیسی کتابیں منظر عام پر آئیں۔ ان کی کتاب 'شکیل الرحمن کی غالب شناسی' ان معنوں میں مختلف ہے کہ اس میں غالب کا جمالیاتی اور اساطیری مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے والد پروفیسر قمر اعظم ہاشمی کی تصانیف بھی مرتب کی ہیں۔ جے پرکاش یونیورسٹی، چھپرہ (بہار) کے شعبۂ اردو میں پروفیسر، ارشد مسعود ہاشمی انگریزی میں بھی لکھتے ہیں۔'اردو اسٹڈیز' کے مدیر ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-