Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Azad Gulati's Photo'

آزاد گلاٹی

1935 | پنجاب, پاکستان

جدید غزل کے ممتاز شاعر، انگریزی کے پروفیسر رہے

جدید غزل کے ممتاز شاعر، انگریزی کے پروفیسر رہے

آزاد گلاٹی کا تعارف

تخلص : 'آزادؔ'

اصلی نام : آزاد گلاٹی

پیدائش : 15 Jul 1935 | میانوالی, پنجاب

آج آئینے میں خود کو دیکھ کر یاد آ گیا

ایک مدت ہو گئی جس شخص کو دیکھے ہوئے

آزاد گلاٹھی کا شمار نئی غزل کے اچھے شاعروں میں ہوتا ہے۔ وہ  پنجاب کے ضلع میانوالی کے قصبے کالا باغ میں 1935 کو پیدا ہوئے۔ انگریزی ادبیات میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم  اے کیا اور درس وتدریس کے پیشے سے منسلک ہوگئے۔ خالصہ کالج ضلع لدھیانہ میں انگریزی کے پروفیسر رہے۔

آزد گلاٹھی کے متعدد شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ آغوش خیال ، اذکار، جسموں کا بن باس، تکون کا کرب، دشت صدا، نئے موسموں کے گلاب، نئی غزلیں، آب سراب وغیرہ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے