حمیرا رحمان پہلے ریڈیو ملتان،پاکستان سے منسلک تھیں بعد میں بی بی سی میں کام کیا۔ اب نیویارک میں مقیم ہیں، نیویارک یونیورسٹی میں، اردو (بیرونی زبان کے طور پر) پڑھاتی ہیں۔امریکہ کی پاکستانی مہاجر کمیونٹی میں کافی فعال ہیں۔ ان کے دو شعری مجموعے ’انتساب‘ اور ’اندمال‘ شائع ہو کر مقبول عام ہوچکے ہیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.