Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Husna Sarwar's Photo'

حسنیٰ سرور

1939 | میسور, انڈیا

حسنیٰ سرور

اشعار 9

دل کے آنگن میں اندھیرا ہے بہت

چاند بن کر اتر آؤ تو سہی

  • شیئر کیجیے

شہر در شہر بھٹکتے ہی رہے عمر تمام

کیا ترے ہاتھ کی ریکھاؤں میں آرام نہیں

  • شیئر کیجیے

بیٹھے بیٹھے یوں ہی تنہائی کے صحراؤں میں

درد کی ریت پہ لکھتے ہیں ترا نام اکثر

  • شیئر کیجیے

جھیل میں چاندنی کا عکس جمیل

یا تری یاد دل سے گزری ہے

  • شیئر کیجیے

چھن سے اک مورتی کہیں ٹوٹی

ہاتھ یہ کس کے تھرتھرائے ہیں

  • شیئر کیجیے

غزل 7

نظم 2

 

گیت 1

 

کتاب 6

 

"میسور" کے مزید مصنفین

 

Recitation

بولیے