- کتاب فہرست 184676
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب873 تحریکات290 ناول4304 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1082
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات672
- ماہیہ19
- مجموعہ4834
- مرثیہ374
- مثنوی815
- مسدس57
- نعت534
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
حسنیٰ سرور کے اشعار
حسنیٰ سرورشہر در شہر بھٹکتے ہی رہے عمر تمام
کیا ترے ہاتھ کی ریکھاؤں میں آرام نہیں
حسنیٰ سروربیٹھے بیٹھے یوں ہی تنہائی کے صحراؤں میں
درد کی ریت پہ لکھتے ہیں ترا نام اکثر
حسنیٰ سرورمیں اپنی ذات میں گم بے خودی میں رہتی ہوں
صبا کی طرح کوئی چھیڑے گدگدائے مجھے
حسنیٰ سرورجاگی کرنیں تو سبزے پر جھلمل آنسو بول اٹھے
رات کو تنہائی میں شبنم چپکے چپکے روئی ہے
حسنیٰ سرورتری نگاہ میں یہ جو کرن سی کانپتی ہے
دیار دل میں یہ کیسا چراغ جلتا ہے
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-