Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jaleel Manikpuri's Photo'

جلیل مانک پوری

1866 - 1946 | حیدر آباد, انڈیا

مقبول ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں نمایاں۔ امیر مینائی کے شاگرد۔ داغ دہلوی کے بعد حیدرآباد کے ملک الشعراء

مقبول ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں نمایاں۔ امیر مینائی کے شاگرد۔ داغ دہلوی کے بعد حیدرآباد کے ملک الشعراء

جلیل مانک پوری

غزل 86

اشعار 345

آپ نے تصویر بھیجی میں نے دیکھی غور سے

ہر ادا اچھی خموشی کی ادا اچھی نہیں

  • شیئر کیجیے

بوئے گل تھا میں ہاتھ کیا آتا

کتنے صیاد لے کے دام آئے

  • شیئر کیجیے

دلچسپ ہو گئی ترے چلنے سے رہ گزر

اٹھ اٹھ کے گرد راہ لپٹتی ہے راہ سے

مر کے یاد آئے مزے دنیا کے

گھر سے نکلے تھے کہ گھر یاد آیا

  • شیئر کیجیے

وہ تو کیا اس کا تصور بھی جلیلؔ

بصد انداز و بصد ناز آیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 9

 

تصویری شاعری 28

آڈیو 12

کہاں ہم اور کہاں اب شراب خانۂ عشق

اس کا جلوہ جو کوئی دیکھنے والا ہوتا

دیکھا جو حسن_یار طبیعت مچل گئی

Recitation

متعلقہ مصنفین

"حیدر آباد" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے