Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Khalid Ahmad's Photo'

خالد احمد

1944 - 2013 | لاہور, پاکستان

غزل کو نئے احساسات اور ترقی پسند لہجہ دینے کے لیے مشہور

غزل کو نئے احساسات اور ترقی پسند لہجہ دینے کے لیے مشہور

خالد احمد

غزل 32

نظم 1

 

اشعار 5

ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں

لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

وہ گلی ہم سے چھوٹتی ہی نہیں

کیا کریں آس ٹوٹتی ہی نہیں

  • شیئر کیجیے

قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھے

میز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں

قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھے

میز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں

پھول سے باس جدا فکر سے احساس جدا

فرد سے ٹوٹ گئے فرد قبیلے نہ رہے

کتاب 14

تصویری شاعری 3

 

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
ترک_تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں

خالد احمد

ترک_تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں

خالد احمد

ربط کس سے تھا کسے کس کا شناسا کون تھا

خالد احمد

کھلا مجھ پر در_امکان رکھنا

خالد احمد

"لاہور" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے