Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mahtab Haider Naqvi's Photo'

مہتاب حیدر نقوی

1955 | علی گڑہ, انڈیا

جدیدیت کے بعد کی نسل کے نمائندہ ترین شاعروں میں شامل، کلاسکی طرز بیان اور عصری حسیت کی تخلیقی آمیزش کے لیے معروف

جدیدیت کے بعد کی نسل کے نمائندہ ترین شاعروں میں شامل، کلاسکی طرز بیان اور عصری حسیت کی تخلیقی آمیزش کے لیے معروف

مہتاب حیدر نقوی کا تعارف

اصلی نام : مہتاب حیدر نقوی

پیدائش : 01 Jul 1955 | ہردوئی, اتر پردیش

ایک میں ہوں اور دستک کتنے دروازوں پہ دوں

کتنی دہلیزوں پہ سجدہ ایک پیشانی کرے

مہتاب حیدر نقوی ایک مشہور معاصر اُردو شاعر ہیں، جن کی شاعری میں خاص طور پر غزل میں جدید بلکہ کہنا چاہیے کہ معاصر موضوعات پر کافی لکھا گیا ہے۔ ان کی شاعری محبت، غم اور سماج کی مسائل کو گہرے انداز میں پیش کرتا ہے۔ نقوی کی شاعری روایتی اُردو شاعری  کے موضوعات کو جدید فکر اور جذبات کے ساتھ جوڑتی ہے۔
ان کی شاعری سادہ، اثرانگیز، دلچسپ اور دل کو چھونے والی ہوتی ہے۔ وہ اُردو ادب کے ایک اہم شاعر سمجھے جاتے ہیں اور ان کی غزلوں نے نئی نسل کو متاثر کیا ہے۔ ان کی شاعری میں کلاسیکی اور جدید دونوں اسلوبوں کا اچھا امتزاج نظر آتا ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے