Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Ahsan Wahidi's Photo'

محمد احسن واحدی

1928 - 2008 | کراچی, پاکستان

محمد احسن واحدی کا تعارف

محمد احسن واحدی اگست 1928 کو بیرآئچ یو -پی – انڈیا میں پیدا ہوۓ۔ میٹرک اور انٹر ، گونڈہ سے کیا اور انڈین ریلوے میں ملازمت اختیار کر لی۔ پارٹیشن کے بعد اپنے بڑے بھائی محمد اسعد واحدی کے ساتھ کراچی، پاکستان آ گۓ اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ یہاں انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کی اور کراچی یونیورسٹی سے اردو اور اسلامک ہسٹری ماسٹرز کیا۔

کم عمری سے ہی ادب کی طرف مائل تھے اور انہیں اصغر گونڈوی سے اور کبھی کبھی جگر مراد آبادی سے بھی اصلاح لینے کا موقع ملا۔ ان کی نظمیں، غزلیں، کہانیاں اور قطعات  انڈیا اور پاکستان کے مختلف جرائد اور  اخبارات کی زینت بنیں۔ ایک مختصر علالت کے بعد دسمبر 2008 میں اس دنیا سے رخصت ہوۓ۔   

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے