Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Muzaffar Abdali's Photo'

مظفر ابدالی

1971 | دلی, انڈیا

مظفر ابدالی

غزل 11

نظم 4

 

اشعار 5

بہکنا میری فطرت میں نہیں پر

سنبھلنے میں پریشانی بہت ہے

ریت پر اک نشان ہے شاید

یہ ہمارا مکان ہے شاید

خدا بھی کیسا ہوا خوش مرے قرینے پر

مجھے شہید کا درجہ ملا ہے جینے پر

رہگزر کا ہے تقاضا کہ ابھی اور چلو

ایک امید جو منزل کے نشاں تک پہنچی

کشتیاں لکھتی رہیں روز کہانی اپنی

موج کہتی ہی رہی زیر و زبر میں ہی ہوں

کتاب 4

 

ویڈیو 10

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
بیاباں کو پشیمانی بہت ہے

مظفر ابدالی

خموشی کی گرہ کھولے سر_آواز تک آئے

مظفر ابدالی

خواب امید سے سرشار بھی ہو جائے تو کیا

مظفر ابدالی

رونق_ارض_و_سما شمس و قمر میں ہی ہوں

مظفر ابدالی

ریت پر اک نشان ہے شاید

مظفر ابدالی

صداقت

وہ ایک شام قلم کھو گیا تھا جب میرا مظفر ابدالی

نربھیا کی موت پر

کبھی خرد کی کھلی دھوپ میں چلا آیا مظفر ابدالی

کس نے دیکھی ہے بہاروں میں خزاں میرے سوا

مظفر ابدالی

کسے گماں تھا

کسے گماں تھا کہ آسماں سے زمیں پہ پیغام آ سکیں_گے مظفر ابدالی

یقین آج بھی وہم_و_گمان میں گم ہے

مظفر ابدالی

آڈیو 10

بیاباں کو پشیمانی بہت ہے

خموشی کی گرہ کھولے سر_آواز تک آئے

خواب امید سے سرشار بھی ہو جائے تو کیا

Recitation

"دلی" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے