- کتاب فہرست 184676
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب873 تحریکات290 ناول4304 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1082
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات672
- ماہیہ19
- مجموعہ4834
- مرثیہ374
- مثنوی815
- مسدس57
- نعت534
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
رحمان مذنب کے افسانے
پرانا شہر
پرانے شہر کی فصیلیں منہدم ہو چکی ہیں۔ شہر ضرور سلامت ہے۔ اس طرح نور محلہ اور نور مسجد بقید حیات ہیں۔ انہیں لوگ جانتے ہیں۔ بیگم نور حیات کو بھول گئے ہیں۔ اس کی توقبر کا نشان بھی نہیں رہا۔ اسی نے یہ محلہ بسایا اور چھوٹی سی عبادت گاہ بھی بنا دی جس کی مرمت
خوشبودار عورتیں
شوہر کی وفات کے بعد وہ سمٹ سکڑ کر رہ گئی۔ وہ لچی لفنگی تو نہیں تھی، اس میں آوارا پن کی عادت بھی نہیں تھی لیکن شوہر سے بڑی بہاریں تھیں۔ سلامتی کے ساتھ ساتھ آزادی کا تصور قائم تھا۔ سر پر ہر دم ایسی چھاؤں رہتی جس میں فرحت اور مسرت، تسکین اور تفریح کا
افلاس کی آغوش
ایک ہی رات میں تین قتل!شہر میں سنسنی پھیل گئی۔ ایک آدمی خبر پڑھتے پڑھتے غش کھاگیا۔ کوٹھیاں، کوٹھی خانے، کھڑکیاں، بالکنیاں، بام ودر ایک ساتھ بولنے لگے۔ مفت خورے اخبار خرید کر پڑھنے والوں پر ٹوٹ پڑے اور گھر گھر اخبار لے گئے۔ کچھ پلٹ کر نہ آئے اور کچھ پلٹ
خوشبو کا دھواں
یاسمین وہاں کھڑی تھی جہاں اس نے آج سے ٹھیک پانچ سال پہلے تاج بی بی کو ہلاک کیا تھا، اور آ ج تاج بی بی یاسمین کو اس لئے ہلاک کر کے آئی تھی کہ زمانے کی چمک دمک نے اس کے لاثانی حسن کو گہنا دیا تھا۔ جس چھرے سے اس کا دل چیرا گیا تھا، وہ سونے کا تھا۔ یاسمین
اودھم پور کی رانی
اگر ڈیرہ دارنی اور ٹکیائی کے درمیان میں کوئی چیز ہوسکتی تھی تو وہ سلطانہ تھی، جس نے ہوشیار پور میں پورا ہوش سنبھالا۔ وہیں پلی، بڑھی، جوان ہوئی۔ اس کی آواز اور بدن کے ساز دونوں میں سات سُر لگ گئے، پھر بھی وہ بے سری رہی۔ ٹھمریوں کے نگر میں رہتے ہوئے بھی
پھرکی
نل تلے بیٹھ کر پھرکی نے پوری ٹونٹی کھولی اور گرد کے ساتھ بدن کی تھکن بھی دھونے لگی۔ منھ اندھیرے اٹھی تھی تو بدن میں تھکن رینگ رہی تھی۔ پورے محلے میں اسے مائی مالاں ہی کا گھر ملا تھا، تھکن دور کرنے کے لئے۔ غسل خانے میں آنے سے پہلے اس نے مائی مالاں کا
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-