- کتاب فہرست 187045
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں28
ادب اطفال2028
طرز زندگی22 طب1000 تحریکات298 ناول4899 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار68
- دیوان1480
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح204
- گیت62
- غزل1243
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ37
- انتخاب1613
- کہہ مکرنی7
- کلیات698
- ماہیہ19
- مجموعہ5143
- مرثیہ392
- مثنوی860
- مسدس58
- نعت582
- نظم1281
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ191
- قوالی18
- قطعہ69
- رباعی301
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
سیفی سرونجی کے دوہے
سیفی سرونجیاپنی خوشیاں بھول جا سب کا درد خرید
سیفیؔ تب جا کر کہیں تیری ہوگی عید
سیفی سرونجیہر محفل میں جا مگر اتنی کر لے جانچ
خودداری پر بھول کر آئے کبھی نہ آنچ
سیفی سرونجیمیں ہوں اک ذرہ مگر اونچی میری ذات
میرے آگے کچھ نہیں تاروں کی اوقات
سیفی سرونجیکیسا ہر دم شور ہے کیسی چیخ پکار
دو دن کی ہے زندگی ہنس کر اسے گزار
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں28
ادب اطفال2028
-