Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Suroor Barabankvi's Photo'

سرور بارہ بنکوی

1919 - 1980 | کراچی, پاکستان

سرور بارہ بنکوی کے اشعار

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں

ہم لوگ نہ الجھے ہیں نہ الجھیں گے کسی سے

ہم کو تو ہمارا ہی گریبان بہت ہے

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے