- کتاب فہرست 180548
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب773 تحریکات280 ناول4033 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1389
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح171
- گیت86
- غزل926
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1486
- کہہ مکرنی6
- کلیات636
- ماہیہ18
- مجموعہ4446
- مرثیہ358
- مثنوی766
- مسدس51
- نعت490
- نظم1121
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ54
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
سواتی ثانی ریشم کا تعارف
سواتی، ناگپور میں2 مارچ1968 کو پیدا ہوئیں, اور13 برس کی عمر سے ہی شاعری کرنے لگی تھیں - ان کے ۔والد نے کم عمر ہی میں ان کا تعارف ادب سےکروایا اور جب 1983 میں ان کے والد نے داکٹر زرینہ ثانی کی کتاب آئینۂ غزل دی تو یہ ان کے اردو شاعری سے عشق کا باعث بنی اور اسے قسمت کا کھیل ہی سمجھیں کہ اس بات کے 11 سال بعد ہی سواتی کی شادی ڈاکٹر زرینہ ثانی کے چھوٹے بیٹے طارق کے ساتھ ہو گئی ۔
سائنس میں گریجوشن کرنے کے بعد 1989 میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دلی سے پوشٹ گریجویٹ ڈگری حاصل کی ۔ سواتی کو اردو سے بے انتہا محبت ہے اور یہی وجہ رہی کہ 2018 میں ناگپور یونیورسٹی سے اردو ادب میں ایم اے کیا۔
دس برس پہلے جب سواتی نے یہ فیصلہ کیا کہ اب وہ سنجیدگی سے اردو شاعری کریں گی تو مشہور شاعر، صحافی اور شاعر (رسالہ) کے ایڈیٹر،جناب حامد اقبال صدیقی سے مشورۂ سخن کا آغاز کیا- سواتی کی غزلیں رشٹریہ سہارا اور لوک مت میں اکثرشائع ہوتی ہیں۔
سواتی نے اپنی زندگی اڈورٹائزگ پروفشنال کے طور پر شروع کی تھی لیکن 10 سال بعد ہی خود کی سافٹویر کمپنی شروع کر لی جسے 22 سال تک چلایا ۔ مگر اردو کی محبت میں 2019 میں یہ فیصلہ کیا کہ اب وہ اردو سے انگریزی میں ترجمہ کریں گی اور شاہکار اردو شاعری سے ان لوگوں کو روشناس کریں کی جو اردو سے محبت تو کرتے ہیں لیکن زبان اور اس کی باریکیوں کو سمجھ نہیں پاتے۔ انھوں نے اس مقصد کے تحت کئی کتابیں لکھیں۔ پچھلے ایک سال میں ان کی تین کتابیں شائع ہوئی ہیں جن کے نام ہیں
The eloquence of Ghalib غالب کے 100 اشعار اور ان کا انگریزی ترجمہ
The fervor of Mir میر کے 100 اشعار اور ان کا انگریزی ترجمہ
اور
Verses in Bloom اردو کے 100 یادگار شعر اور ان کا انگریزی ترجمہ
اس کے علاوہ ان کا پروجکٹ شعر ڈے بھی کافی کامیاب اور مقبول ہے جش کے تحت روزانہ ایک شعر اور اس کا انگریزی ترجمہ شایع کیا جاتا۔موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-