Syed Ehtisham Husain's Photo'

سیداحتشام حسین

1912 - 1972 | الہٰ آباد, ہندوستان

ترقی پسند تحریک سے وابستہ ممتاز نقاد

ترقی پسند تحریک سے وابستہ ممتاز نقاد

سیداحتشام حسین

مضمون 29

اقوال 13

اردو شاعری کا پس منظر پوری زندگی ہے۔

  • شیئر کیجیے

غزل اپنے مزاج کے اعتبار سے اونچے مہذب طبقہ کی چیز ہے۔ اس میں عام انسان نہیں آتے۔

  • شیئر کیجیے

تنہائی کا احساس اگر بیماری نہ بن جائے تو اسی طرح عارضی ہے جیسے موت کا خوف۔

  • شیئر کیجیے

طنز کا پودا معاشرتی ہیجان اور سیاسی کشمکش کی ہواؤں میں پنپتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

شاید یہ بحث کبھی ختم نہ ہوگی کہ نقاد کی ضرورت ہے بھی یا نہیں۔ بحث ختم ہو یا نہ ہو، دنیا میں ادیب بھی ہیں اور نقاد بھی۔

  • شیئر کیجیے

اشعار 8

نہ جانے ہار ہے یا جیت کیا ہے

غموں پر مسکرانا آ گیا ہے

منزل نہ ملی تو غم نہیں ہے

اپنے کو تو کھو کے پا گیا ہوں

یوں گزرتا ہے تری یاد کی وادی میں خیال

خارزاروں میں کوئی برہنہ پا ہو جیسے

دل نے چپکے سے کہا کوشش ناکام کے بعد

زہر ہی درد محبت کی دوا ہو جیسے

تیرا ہی ہو کے جو رہ جاؤں تو پھر کیا ہوگا

اے جنوں اور ہیں دنیا میں بہت کام مجھے

غزل 14

کتاب 83

آب حیات

تلخیص

1972

ادب پارے

حصۂ نثر

1967

ادب پارے

 

1964

ادب پارے

حصۂ نظم

1973

افکار و مسائل

 

1963

اعتبار نظر

 

1965

عکس اور آئینے

 

1962

احتشام حسین کی تخلیقی نگارشات

 

2000

احتشام حسین ذکر و فکر

 

2013

احتشام حسین

حیات و شخصیت اور کارنامے

1985

آڈیو 5

ان آنکھوں کو نظر کیا آ گیا ہے

دیکھ کر جادۂ_ہستی پہ سبک_گام مجھے

عقل پہنچی جو روایات کے کاشانے تک

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

متعلقہ مصنفین

  • جعفر عباس جعفر عباس والد

"الہٰ آباد" کے مزید مصنفین

  • بلونت سنگھ بلونت سنگھ
  • اسرار گاندھی اسرار گاندھی
  • شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی
  • ڈاکٹر شمیم گوہر ڈاکٹر شمیم گوہر