Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

چچا نے شہر دیکھا

فضل حسین

چچا نے شہر دیکھا

فضل حسین

MORE BYفضل حسین

    ہمارے ایک چچا جان زندگی میں پہلی بار بمبئی شہر گھومنے گئے۔ ایک دن ایک چودہ منزلہ عمارت کے سامنے رک کر اس کو بڑی حیرت سے دیکھ رہے تھے۔ شہر کا ایک ٹھگ ان کے پاس آیا اور ان سے کہنے لگا۔

    ’’ارے جناب! آپ کس کی اجازت سے اس عمارت کو دیکھ رہے ہیں‘‘

    چچا جان بڑے سٹپٹائے اور بولے ’’کیوں! آپ کون ہیں؟‘‘

    ’’اچھا‘‘ جواب ملا‘‘ تو آپ کو اس شہر کے قانون کی معلومات نہیں ہے۔ شہر کا قانون ہے کہ جس عمارت کو دیکھنا ہوتا ہے اس کا پہلے ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔‘‘

    ٹیکس کا لفظ چچا جان سن چکے تھے کہنے لگے۔

    ’’کیوں بھائی ٹیکس؟‘‘

    ’’عمارت کو دیکھنے کا ’’ٹھگ نے کہا‘‘ ہر منزل کا ایک روپیہ لگتا ہے۔

    لاؤ ایک روپیہ بتاؤ کون سی منزل دیکھ رہے تھے‘‘

    چچا نے کہا، ’’میں تو دوسری منزل دیکھ رہا تھا مگر میں تو یہ ٹیکس نہیں دوں گا‘‘

    ٹھگ بولا، ’’واہ صاحب آپ بلا ٹیکس دیئے کیسے بلڈنگ دیکھ سکتے ہیں، نکالئے دو روپئے ورنہ مجھے پولس کو بلانا پڑےگا‘‘

    پولس کا نام سن کر چچا گھبرائے اور جلدی سے دو روپیہ نکال کر اس ٹھگ کو دے دیئے۔ گھر آکر کہنے لگے ’’آج میں نے ایک شخص کو خوب بے وقوف بنایا‘‘ ہم نے پوچھا ’’وہ کیسے چچا جان؟ بولے’’میں تو دیکھ رہا تھا چودھویں‘‘ منزل اور دوسری منزل کے پیسے دے کر چلا آیا‘‘

    موضوعات

    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    ગુજરાતી ભાષા-સાહિત્યનો મંચ : રેખ્તા ગુજરાતી

    મધ્યકાલથી લઈ સાંપ્રત સમય સુધીની ચૂંટેલી કવિતાનો ખજાનો હવે છે માત્ર એક ક્લિક પર. સાથે સાથે સાહિત્યિક વીડિયો અને શબ્દકોશની સગવડ પણ છે. સંતસાહિત્ય, ડાયસ્પોરા સાહિત્ય, પ્રતિબદ્ધ સાહિત્ય અને ગુજરાતના અનેક ઐતિહાસિક પુસ્તકાલયોના દુર્લભ પુસ્તકો પણ તમે રેખ્તા ગુજરાતી પર વાંચી શકશો

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے