Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Pallav Mishra's Photo'

پلو مشرا

1998 | دلی, انڈیا

پلو مشرا کا تعارف

پیدائش : 03 Sep 1998 | سہرسا, بہار

وہ نشہ ہے کے زباں عقل سے کرتی ہے فریب

تو مری بات کے مفہوم پہ جاتا ہے کہاں

پلو مشرا بہار کے ضلع سہرسہ میں 3 ستمبر 1998میں پیدا ہوئے۔
ابتدائی تعلیم نالندہ کے سینک اسکول سے حاصل کی۔ پھراعلی تعلیم کے لئے دہلی آ گئے انہوں نے 2019 میں آئی پی یونیورسٹی، دہلی سے جرنلزم اور ماس کمیونیکیشن میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی۔

وہ اردو شعروادب میں نوجوان نسل کے مقبول ترین شاعروں کی صف میں شامل ہیں ساتھ ہی ساتھ مضمون نگاری اور ترجمہ نگاری کے فن میں بھی طبع آزمائی کرتے ہیں۔
اس وقت دہلی میں مقیم ہیں اور ہندوستان کی ادبی اور تہذیبی تنظیم ریختہ میں مصروف کار ہیں۔
 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے