Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Qamar Jalalvi's Photo'

قمر جلالوی

1887 - 1968 | کراچی, پاکستان

پاکستان کے استاد شاعر، کئی مقبول عام شعروں کے خالق

پاکستان کے استاد شاعر، کئی مقبول عام شعروں کے خالق

قمر جلالوی

غزل 60

اشعار 40

آئیں ہیں وہ مزار پہ گھونگھٹ اتار کے

مجھ سے نصیب اچھے ہے میرے مزار کے

  • شیئر کیجیے

ایسے میں وہ ہوں باغ ہو ساقی ہو اے قمرؔ

لگ جائیں چار چاند شب ماہتاب میں

  • شیئر کیجیے

جگر کا داغ چھپاؤ قمرؔ خدا کے لئے

ستارے ٹوٹتے ہیں ان کے دیدۂ نم سے

  • شیئر کیجیے

روشن ہے میرا نام بڑا نامور ہوں میں

شاہد ہیں آسماں کے ستارے قمر ہوں میں

  • شیئر کیجیے

نزع کی اور بھی تکلیف بڑھا دی تم نے

کچھ نہ بن آیا تو آواز سنا دی تم نے

  • شیئر کیجیے

قطعہ 7

کتاب 7

 

تصویری شاعری 1

 

ویڈیو 56

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

قمر جلالوی

اب کیسے رفو پیراہن ہو اس آوارہ دیوانے کا

قمر جلالوی

اس میں کوئی فریب تو اے آسماں نہیں

قمر جلالوی

توبہ کیجے اب فریب_دوستی کھائیں_گے کیا

قمر جلالوی

قمر جلالوی

ان کے جاتے ہی یہ وحشت کا اثر دیکھا کئے

قمر جلالوی

پیتے ہی سرخ آنکھیں ہیں مست_شراب کی

قمر جلالوی

تم کو ہم خاک_نشینوں کا خیال آنے تک

قمر جلالوی

توبہ کیجے اب فریب_دوستی کھائیں_گے کیا

قمر جلالوی

راز_دل کیوں نہ کہوں سامنے دیوانوں کے

قمر جلالوی

سانس ان کے مریض_حسرت کی رک رک کے چلتی جاتی ہے

قمر جلالوی

کب میرا نشیمن اہل_چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں

قمر جلالوی

کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو

قمر جلالوی

یہ درد_ہجر اور اس پر سحر نہیں ہوتی

قمر جلالوی

یہ روز حشر کا اور شکوۂ_وفا کے لئے

قمر جلالوی

آڈیو 10

ابرو تو دکھا دیجئے شمشیر سے پہلے

بجز تمہارے کسی سے کوئی سوال نہیں

تجھے کیا ناصحا احباب خود سمجھائے جاتے ہیں

Recitation

متعلقہ عطیہ کار

"کراچی" کے مزید عطیہ کار

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے