Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے (ردیف .. ن)

شوکت تھانوی

ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے (ردیف .. ن)

شوکت تھانوی

MORE BYشوکت تھانوی

    دلچسپ معلومات

    نوعمری کے زمانے میں شوکتؔ تھانوی نے ایک غزل کہی اور بڑی دوڑ دھوپ کے بعد ماہنامہ''ترچھی نظر'' میں چھپوانے میں کامیاب ہوگئے ۔ غزل کا ایک شعر تھا ۔ (ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے// ترے کوچے میں جا کر ہم ذلیل و خوار ہوتے ہیں) شوکتؔ تھانوی کے والد کی نظر سے اپنے صاحبزادے کا یہ کارنامہ گزرا تو اس شعر کو پڑھ کر بہت سیخ پا ہوئے اور شوکتؔ کی والدہ کو یہ شعر سنا کر چیختے ہوئے بولے۔''میں پوچھتا ہوں یہ آوارہ گد آخر اس کوچے میں جاتا ہی کیوں ہے؟''والدہ بیچاری خوفزدہ آواز میں بولیں ''غلطی سے چلا گیا ہوگا'' ۔

    ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے

    ترے کوچے میں جا کر ہم ذلیل و خوار ہوتے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے