aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب پرکاش پنڈت کی مرتب کردہ کتاب ہے ،جس میں انھوں جوش ،فراق ،فیض ، عبد الحلیم عدم ،حفیظ ،سردار جعفری ،احمد ندیم قاسمی ، قتیل شفائی ،کیفی اعظمی ، جمیل مظہری ،ظہیر کاشمیری ، اختر انصاری اورناصر کاظمی وغیرہ کی ان نظموں اور غزلوں کا انتخاب ہے ، جو 1966 میں ہندوپاک کے مختلف رسائل و اخبارات میں شائع ہوئی تھی ، کتاب میں اسی سے زیادہ شعراء کا منتخب کلام پیش کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free