aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں 1977 کے شعری ادب کا جائزہ لیا گیا ہے۔جس میں اس دور کے شعرا کی تخلیقات کو یکجا کیا گیا ہے۔ اور یہ انتخاب ہندوستان کے مختلف رسائل سے کیا گیا ہے۔ اس انتخاب میں سردار جعفری، اخترالایمان،شمس الرحمن فاروقی، شاذ تمکنت،باقر مہدی،بشر نواز، مظہر امام، راج نرائن راز، عدل منصوری وغیرہ کا منتخبہ کلام شامل ہے۔