aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فیض لدھیانوی ایک قادر الکلام شاعر تھے ، ان کا کلام سادگی ، جوش اور تخلیل سے لبریز ہے ، ان کے دل میں ملک و ملت کا درد تھا ، ،ان کے کلام ایک خاص جذب و کشش پائی جاتی ہے ، ان کے اشعار جذبات کی پاکیزگی کے حامل ہوتے ہیں۔ان کی شاعری اس لحاظ سے قابل توصیف ہے کہ ان میں دینی ،اخلاقی اور تعمیری پہلو غالب ہوتا ہے ،زیر نظر کتاب ان کی دس نظموں کا مجموعہ ہے ، جس میں بچے ، نو جوانوں سے خطاب ، تہذیب جدید ، فریب کاران ملت ، تجارت ،والد مرحوم کی یاد میں ، مژدہ بہار ، ہمدردی ، بیداری کا راگ اور تجدید عمل جیسی نظمیں شامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets