aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو ڈرامے کی روایت قدیم ہے ۔اس کی ابتدا انیسویں صدی میں واجد علی شاہ کا"رادھا کنھیا کا قصہ" ہے۔جسے لکھنو کےقصیر باغ میں کھیلابھی گیا تھا۔اس کے باقاعدہ اسٹیج کے لیے امانت نے "اندر سبھا" لکھا۔پھر کئی ادبا نے اس صنف کو اعتبار بخشا۔ زیر نظر "آب ابلیس" ڈراما 1902 ء میں منظر عام پر آیا۔ جس میں عفرت،فرخ،مبارک وغیرہ مختلف کردار ہیں۔