aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عالمگیر کی زندگی پر مشتمل یہ ایک بہترین کتاب ہے جس میں عالمیر کے اول سے آخر تک کے حالات درج کئے گئے ہیں۔ اس کا حصول سلطنت کے لئے جد و جہد کرنا اور دارا شکوہ سے نبردآزمائی اور عالمگیر کا اپنے دیگر بھائیوں کے ساتھ مل کر لڑائی کرنا اور بعد میں سب کا قتل کرنا، شاہجہاں اور دارا شکوہ کا قتل اور علماء کی ناراضگی کو دور کرنے کے لئے ان کی معاونت وغیرہ اس کتاب کا حصہ ہیں۔ اس کے بعد اس کے احکامات اور رعایا کے ساتھ برتاؤ پھر دکنی فتوحاتی مہم پر جانا اور شوا جی سے جنگ کے ساتھ ساتھ شیواجی کے احوال زندگی کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔