aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سعیدہ مظہر اردو کی معروف افسانہ نگار ،شاعر اور ناول نگار ہیں۔وحشت دل، پل صراط، عالیہ ،ان کے مشہور ناول ہیں۔ پیش نظرسعیدہ مظہر کا ناول "عالیہ"ہے۔ جس کا موضوع ایک عورت کی زندگی کی کہانی ہے۔اس ناول کا مرکزی کردار عالیہ ہے ۔ جس کی حیات و کردار کو ناول میں موضوع بنایا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free