Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شکیلہ اختر

اشاعت : 001

ناشر : نیشنل انفارمیشن اینڈ پبلیکیشنز لیمیٹیڈ، ممبئی

سن اشاعت : 1948

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, افسانہ

صفحات : 181

معاون : سمن مشرا

آنکھ مچولی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شکیلہ اختر کا شمار اردو ادب کے اہم افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ شکیلہ اختر اپنے تمام افسانوں میں کردار نگاری، ماجرا سازی اور فضا آفرینی میں ماہر نظر آتی ہیں وہ اپنے افسانوں میں اپنے قاری کو کہیں اور کبھی پیچھے چھوڑنے پر یقین نہیں رکھتی ہیں اور شعوری طور پر یہ کوشش کرتی ہیں کہ ان کا قاری ان کی کہانی کا کوئی کردار بن کر ساتھ چلے۔ شکیلہ اختر کو عورتوں کی نفسیات پر زبر دست دسترس حاصل تھی۔ عورتوں کی نفسیات پر لکھے گئے افسانوں میں ان کے افسانے'باسی بھات' آنکھ مچولی، ٹوٹی ہوئی گڑیا، پیاسی نگاہیں، آگ اور پتھر، تلاش منزل اور فیس پاؤڈر وغیرہ نمایاں ہیں۔ زیر نظر کتاب آنکھ مچولی شکیلہ اختر کا افسانوی مجموعہ ہے جس میں گیارہ افسانوں کو شامل کیا گیا ہے۔ جن میں اعتراف، بزدل، آنکھ مچولی، بیچاری، صدائے واپسیں قابل ذکر ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے