aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سعید احمد خاں اردو میں بحیثیت ناول نگار، افسانہ نگار ، مزاح نگار اور ڈرامہ نگارمعروف ہیں۔زیر نظرسعید احمد خاں كے طنز و مزاحیہ مضامین،انشائیے اور افسانوں کا مجموعہ ہے۔جس کو شکیل اعجاز صاحب نے مرتب کیا ہے۔جس میں گیارہ مضامین شامل ہیں۔ "آپ کی یاد میں، دوسرا کمرہ، انقلاب خیرباد، آریو مسٹر خان،سرکشی ،آہ تاج، میرے عہد میں موکھے میں سے اور اے میری پاس بک" مضامین ہیں۔ اس کے علاوہ مشاہیر کی آراءاور خطوط بھی شامل کتاب ہیں۔ان مضامین میں مصنف نے معاشرے کی تلخ حقائق کو نرم اور متین لہجہ میں بیان کیا ہے۔انداز تحریرطنز و مزاح سے پر دلچسپ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free