aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
چمن نہل دہلی یونیورسٹی میں انگریزی کے پروفیسر تھے۔انگلستان میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد متعدد بار بحیثیت پروفیسر امریکہ ،جاپان، ملیشیا، سنگاپور، آسٹریلیا اور کناڈا کا دورہ کرچکے ہیں۔ان کے اب تک بارہ کتابیں شائع ہوکر دادتحسین حاصل کرچکے ہیں۔جن میں پانچ ناول ہیں۔پیش نظر ان کا شہرہ ء آفاق ناول "آزادی" ہے۔جسےکئی ممالک میں بطور نصاب پڑھایا جارہا ہے۔"آزادی" یہ ناول پہلی بار انگریزی میں ہندوستان میں 1975 ء میں شائع ہوا تھا۔اس کا امریکن ایڈیشن بھی 1975ء میں ہی شائع ہوا،پیش نظراسی معروف ناول کا اردو ترجمہ ہے ،جسے شجاع الدین صدیقی صاحب نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔اس ناول کوساہتیہ اکادمی دہلی نے بہترین ناول کے انعام سے بھی نوازا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free