aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’آزادی کے بعد دہلی میں اردو افسانہ‘ اس کتاب میں پروفیسر قمر رئیس نے مختلف تحقیقی مقالات کو جمع کیا ہے۔ یہ کتاب کافی عرصہ سے جامعات کے طلبا میں مقبول ہے کیوں کہ اس میں افسانہ نگاری کے فن و اجزائے ترکیبی سے متلعق جامع مضامین یکجا کئیے گئے ہیں۔ آزادی سے قبل افسانہ نگاری کا رخ حقیقت نگاری کی طرف تھا جسے پریم چند کے دور سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن آزادی کے بعد ترقی پسندی کا دور شروع ہوتا ہے جس میں درجنوں نام آتے ہیں۔ یہ دور اردو افسانہ نگاری کا سب سے اہم دور مانا جاتا ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free