aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اسلم راہی ایم اے ، رومانی ، جاسوسی اور تاریخی ناول نگاری میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔زیر نظر ناول"ابلیکا"اسلم راہی کا ممتاز تاریخی ناول ہے اس ناول میں طاغوتی قوتوں اور نیکی کے ایک عظیم نمائندے کی ولولہ انگیز داستان ،اور حق و باطل کی ازلی کشمکش کی انوکھی کہانی بیان کی گئی ہے۔ اس ناول میں حضرت آدم سے لیکر حضرت محمد تک کے وقت کا احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ ایک طویل تاریخی ناول ہے۔ جو سات حصوں پر مشتمل ہے۔