aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو کےبہترین انشا پرداز، عظیم رہنما، مفکر، عالم دین اوردور اندیش سیاست داں تھے۔ہندوستان کی تاریخ اورسیاست مولانا آزادکی سیاسی،علمی اورادبی خدمات کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے۔ان کی شخصیت اور ادبی کارناموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اہل علم و ادب نے بےشمار مضامین، تصانیف اور رسالوں کے خصوصی نمبر شائع کیے ہیں۔زیر نظراسی سلسلہ کی ایک کڑی عبدالقوی دسنوی کی تصنیف" ابوالکلام آزاد " ہے۔ جس میں مولانا آزاد کی نا قابل فراموش سیاسی ،قومی، تعلیمی، ادبی،مذہبی اور تہذیبی خدمات کااحاطہ کیا گیاہے ۔کتاب "پس منظر،حیات ،اور خدمات " تین حصوں میں منقسم ہے۔