Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اختر حسین رائے پوری

اشاعت : 001

ناشر : ادارہ اشاعت اردو، حیدرآباد

سن اشاعت : 1943

زبان : Urdu

موضوعات : نصابی کتاب, تحقیق و تنقید, تحریکات

ذیلی زمرہ جات : تنقید, تنقید, ادبی تحریکیں

صفحات : 280

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ادب اور انقلاب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

تاریخی اعتبار سے اختر حسین رائے پوری ترقی پسند ادب کے علمبرداروں کا مرتبہ رکھتے ہیں۔ان کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ "ادب اور زندگی " جو پہلے ہی منظر عام آکر داد و تحسین حاصل کر چکا ہے۔جس میں ادب اور زندگی ، ادبی ترقی پسندی کا مفہوم ، سویت روس کا ادب ، بنگال کا باغی شاعر ،نذر الاسلام ،اردو شاعری میں عورت کا تخیل،اردو زبان کا مستقبل ،جنگ اور ادب وغیرہ شامل ہیں۔ ان تمام مضامین کو زیر نظر کتاب"ادب اور انقلاب" میں دیگر تنقیدی مضامین کے ساتھ پھر سے شامل کیا گیا ہے۔ یہ مضامین مصنف کے وسیع مطالعہ اور عمیق فکر کے شاہد ہیں۔ اس کتاب کو اس بنیاد پر بھی خاص اہمیت حاصل ہے کہ اس نے برصغیر میں ترقی پسند ادب کی تحریک کا نکتہ آغاز فراہم کیاتھا۔ادب اور زندگی، ادب اور انقلاب کے گہرے تعلق کو بتاتی یہ کتاب قارئین کے لیے اہمیت کی حامل ہے۔جس کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ہمارا ادب زندگی سے اپنے آپ کو وابستہ کرے گا اور زندگی کے ارتقا کا علم بردار بھی ہوگا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے