Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : S. A Siddiqi

Edition Number : 001

Publisher : Idara Ishaat-e-Urdu, Bhopal

Year of Publication : 1976

Language : Urdu

Categories : Linguistics

Pages : 218

Contributor : Madhya Pradesh Urdu Academy, Bhopal

adab aur lisaniyat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

کتاب میں کل نو عناوین شامل ہیں ۔ پہلےعنوان میں کتاب کا مقصد بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ چند ادبی اور خالص لسانیاتی مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف رسائل اور اخبارات میں شائع ہوچکے ہیں۔ دوسرے عنوان میں پنجاب میں اردو کی سرگرمیوں کو بتایا گیا ہے ۔ تیسرے مضمون کو " اردو مرثیے کی تشکیل " کے عنوان پر پی ایچ ڈی کے مقالے کے کچھ اجزاء کو ایک مضمون کی صورت دے دی گئی ہے ،اس میں عنوان کے تعلق سے بڑی دقیق بحث ہوئی ہے۔ چوتھا مضمون " اردو املا اور مصوتے" میں لسانیات پر زبردست بحث ہوئی ہے۔ یہ مضمون پیچیدہ ہے مگر قارئین کے لئے خاصا مفید ہوسکتا ہے۔ اس کا پانچواں عنوان " اردو زبان اور ذیلی صوتیے" ہے۔ یہ عنوان خالص تکنیکی مسائل پر مبنی ہے جس کی تفہیم صوتیہ کے تصور پر مبنی ہے۔ صوتیہ کیا ہے ؟ اس عنوان کو پڑھنے سے واضح ہوجاتا ہے۔ اگلا عنوان " مار فہم " ہے ۔ یہ ایسا لفظ ہے جو نہ صرف عجیب و غریب بلکہ سنسنی خیز لگتا ہے۔ دراصل یہ ایک اصطلاح ہے جو صرفی مطالعے میں کام آتی ہے ۔اس کے بعد "رسم الخط اور تعلیمی مسائل " کا عنوان لیا گیا ہے۔ اسے ۱۹۷۵ میں آل انڈیا اردو سمینار میں پڑھا گیا تھا۔ آٹھویں عنوان میں "اردو میں لسانیاتی شعور کا آغاز و ارتقا "اور آخری عنوان "اردو میں لسانیاتی اصطلاحیں" پر بحث پیش کی گئی ہے۔ یہ کتاب تحقیقی مزاج طلباء و قاری کے لئے بہت مفید ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now