aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر"ادب اور صحافت" کے موضوعات پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے۔جس میں ابتدا ئی مضامین ادبی نوعیت کے ہیں جبکہ دیگر مضامین کا تعلق صحافت سے ہے لیکن انھیں بھی ادب کے زمرہ سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔کیوں کہ ادب کوزندگی سے اور زندگی کوصحافت سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔ اس کتاب میں شامل مضامین ادبی اور صحافتی موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔"اقبال اور بھرتری،اردونثر میں غالب کے خطوط کی اہمیت، ہندوستانی تہذیب اور امیر خسرو، ادب اور صحافت،فیچرنگاری وغیرہ کتاب کے اہم مضامین ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free