Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Mohammad Abdussalam Khan

Edition Number : 001

Publisher : Maktaba Jamia Limited, New Delhi

Origin : Delhi, India

Year of Publication : 1991

Language : Urdu

Categories : Biography, Research & Criticism

Sub Categories : Research

Pages : 387

Contributor : Saulat Public Library, Rampur (U. P.)

afkar-e-iqbal
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

علامہ اقبال کا نام آتے ہی ہمارے ذہن و قلوب میں اول مرحلہ میں یہی آتا ہے کہ وہ ایک بڑے شاعر تھے ۔لیکن ان کی شخصیت کا یہ پہلو اسی وقت تک رہتا ہے جب تک ہم ان کی شاعر ی میں مکمل طور پر ڈوب نہیں جاتے ہیں۔ جیسے جیسے علامہ اقبال کے خیالا ت سے آگاہی حاصل ہوتی جاتی ہے قاری بلامبالغہ و غلو انہیں خود بخود مفکر ماننے لگتا ہے ۔ علامہ اقبال کے افکا ر اتنے وسیع ہیں کہ اب تک مختلف کتابیں ان پر آچکی ہیں اور مسلسل ریسرچ جاری ہے ۔ صرف زندگی کی افکار کی بات کریں تو انفرادی اور اجتماعی اور دونوں کا خیال رکھا ہے ، ان کے فلسفے میں انسا ن کیا ہے ؟ زندگی کیا ہے ؟ کیا انسان محض ایک حیوان ہے ؟انسان کے لیے کائنات کیا ہے ؟ اور کائنات کی اصل کیا ہے ان تمام کو بہت ہی گہرائی سے علامہ نے پیش کیا ہے ۔ اس کتاب میں علامہ کے بے شمار افکا ر کو سامنے لایا گیا ہے ۔ کتاب کا پہلا حصہ مقدمہ ہے جس میں علامہ کی مکمل زندگی کے ساتھ ان کے شعری سرمایہ پر مکمل گفتگوکی گئی ہے ۔ مابعد الطبیعیات کے تحت تقریبا اڑتیس افکار کو سامنے لاتے ہیں ۔اس کے بعد اخلاقیات، سیا سیات اور اقتصادیا ت کے تحت سو سے زائد موضوعات پر گفتگو ہوتی ہے ۔ الغرض علامہ اقبال پر یہ ایک قیمتی کتا ب ہے جس میں زندگی کے ساتھ ان کے افکار کو جمع کر دیا گیا ہے ۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now