aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مصر و مراکش کے بڑے اور نامور اشخاص کا تذکرہ اس چوتھے حصے میں کیا گیا ہے جس میں پہلا نام سعد پاشا زغلول اور دوسر ا نام غازی محمد بن عبد الکریم الخطابی کا ہے۔ سعد زغلول مصر کے نہایت ہی با اصول اور مصلحت اندیش سیاسی رہنما تھے جنہوں نے مصریوں میں سیاسی بیداری کو پیدا کی اور آزادی مصر کے لئے نہایت ہی جد و جہد کی ۔ محمد بن عبد الکریم ریفی مجاہد ہیں ، ازادی وطن کے لئے انہوں نے قربانی دی اور یہ چھ سال تک یوروپ کے د و زبردست فوجی قوتوں کے ساتھ نبردآزما رہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free