aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب ڈاکٹر محمد اقبال کی فہم و تفہیم میں ایک اہم اضافہ ہے۔ حالانکہ یہ کتاب کا دوسرا حصہ ہے، تاہم اس میں مصنف نے جن موضوعات کا احاطہ کیا ہے وہ بہت اہم ہیں۔ کتاب میں کل سات مضامین ہیں جن میں پانچ اردو میں اور دو انگریزی میں ہیں۔ یہ کتاب اقبال کے حوالے سے تصوف، دین، اقبال پر کتابیات، اقبال کی ہنگامی شاعری، اقبال اور معاشرہ جیسے اہم موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کرتی ہے۔ دوسری جانب انگریزی میںsheikh muhammad iqbal: a mcleod punjab arabic reader at university oriental college, lahore اور iqbal: concept of a ideal society جیسے موضوعات سے بحث کرتی ہے۔